چخ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تصویر کی رنگ آمیزی کا بدنما داغ یا دھبا جو رنگ کی خرابی یا کسی اور وجہ سے پڑ جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تصویر کی رنگ آمیزی کا بدنما داغ یا دھبا جو رنگ کی خرابی یا کسی اور وجہ سے پڑ جائے۔